موسم












رنگ خوشبو سے
خوشی موسم سے
موسم جذبوں سے
ربط رکھتے تو  ہیں
تو پھر یوں  ہے کہ
مجھ پر چھانے والا
ہر اچھا موسم
تم ہو

Comments

Popular posts from this blog

ڈر لگتا ہے

Forbidden