اک سڑک کے پار

دونوں اک سڑک کے پار چل رہے ہیں ہم ١
اس طرف سے اس نے کچھ کہا جو مجھ  آتے آتے 
راستے کے شور و غل میں کھو گیا 
میں نے کچھ اشارے سے کہا مگر 
چلتے چلتے دونوں کی نظر نہ مل سکی 

اسے مغالطہ ہے میں 
اسی کی جستجو میں ہوں 
مجھے یہ شک ہے ، وہ کہیں 
!وہ نہ ہو ، جو مجھ سے چھپتا  پھرتا ہے

گلزار _

Comments

Popular posts from this blog

ڈر لگتا ہے

Forbidden