پکارا نہیں

وہ کچھ وقت 
جو گزر گیا 
گزارا نہیں 

وہ ایک نام 
جو سوچا بہت 
  پکارا نہیں 

وہ ایک شخص 
جو سمندر تھا 
کنارہ نہیں 

وہ ایک ربط 
جو ہم میں رہا  
دوبارہ نہیں 




Comments

Popular posts from this blog

ڈر لگتا ہے

Forbidden