بے وجہ


ہجر یاراں نہ ستا ، بے وجہ 
بن گیا تو کیوں وجہ ، بے وجہ 


دل سے کیہ   وقت رک جا پاگل 
چل پڑا  کرنے یہ وفا ، بے وجہ 


میں اسے بھول چکا بھول چکا 
 بات  اے دل  نہ بڑھا بے وجہ


نام لینے کا ارادہ بھی نہ تھا 
چل پڑا ذکر تیرا بے وجہ 


ان سے ملنے کی وجہ کوئی   نہیں 
ڈھونڈتا کیوں ہے وجہ ،بے وجہ




https://soundcloud.com/syed-shaheer-sarwar/nabeel-shaukat-ali-be-waja-coke-studio-season-8-episode-1

Comments

Popular posts from this blog

ڈر لگتا ہے

Forbidden