اس قدر خاموشی ہے ،ڈر لگتا ہے من میں سوۓ شور سے ڈر لگتا ہے تیرے آ کر پھر جانے کا وہ جاں کن لمحہ تیرے آ کر پھر جانے سے ڈر لگتا ہے رت جگوں کے رنگ ہیں پھیلے آنکھوں میں خشک آنکھوں کے در کھلنے سے ڈر لگتا ہے وہ جو ہونے اور نہ ہونے کے درمیان ہے شہر میں پھیلی ایسی وبا سے ڈر لگتا ہے ڈاکٹرنازش امین
Most of the things that appear attractive from a distance , lose their charm once observed from nearness. Only some of them would be truly enchanting and the dilemma is those truly enchanting things, are strictly forbidden.
Add your business in yellow pages directory
ReplyDeleteOr Search any business near your place.
http://ypagesonline.com
http://ypagesonline.com/states/
http://ypagesonline.com/directory/