Mana keh hum yaar nahin


https://www.youtube.com/watch?v=1AtpC4MGdrs


پھول جو بند ہیں پنوں میں تم   اس کو دھول بنا دینا 
 بات چھرے   جو میری کہیں تم اس کو بھول بتا دینا 

لیکن وہ بھول بھی  ہو ایسی جس سے  بیزار نہیں 
تو جو سوے تو میری طرح اک پل کو بھی قرار  نہیں 

Comments

Popular posts from this blog

ڈر لگتا ہے

Forbidden