Jaun says

نیا ایک رشتہ  پیدا کیوں  کریں ہم 
بچھڑنا  ہے تو جھگڑا کیوں کریں ہم 

ہماری ہی تمنا کیوں  کرو تم 
تمہاری ہی تمنا کیوں کریں ہم 

نہیں دنیا کو جب پرواہ ہماری 
تو دنیا کی پرواہ کیوں کریں ہم 

Comments

Popular posts from this blog

ڈر لگتا ہے

Forbidden