تمہارے بعد کا لمحہ


تمہارے لفظ مجھے بولنا سکھاتے  ہیں  
تمہاری آنکھ  کی جنبش میری بصارت ہے 
تمہارے قرب کا  موسم بہشت  کی مانند 
 تمہارے بعد کا لمحہ کوئ قیامت ہے

نازش امین 
#silentwhispers

Comments

Popular posts from this blog

ڈر لگتا ہے

Forbidden