عظیم دکھ

 وہ دکھ بہت عظیم ہوتے ہیں جو آپ کو طویل خاموشی عطا کرتے ہیں 

یوں جیسے آپ سن رہے ہیں مگر بول نہیں سکتے 

یو ں جیسے آپ  دیکھ رہے ہیں مگر محسوس نہیں کر سکتے 

یوں جیسے آپ زندہ ہیں مگر آپ پر موت کاسکتہ طاری ہے

Comments