Posts

Showing posts from July, 2023

Irony

 I was either too much to bear Or not enough at all For someone  Who meant  Everything for me ! 

نصیب

 میں نہیں جانتی اللہ تیری پلیننگ کیا ہے مگر اب میں نے سر خم کر دیا ہے  ہتھیار ڈال دیے ہیں  میں تھک گئ ہوں  مجھے زندگی دی گئ اور پھر واپس لے لی گئ  میں چپ چاپ کھڑے دیکھتی رہی  میں نے ہر طرح سب ٹھیک کرنے کی کوشش کی  اپنی انا کو مار کر  دعا میں مانگ کر آنسو بہا کر  منتیں کے کے  لڑ جھگڑ کے  لیکن جو چیز مقدر میں نہیں وہ کیسے واپس مل سکتی ہے سو میں آج  - ۲۰۲۳- ۲۳ جولائ  کی شب  ہار مانتی ہوں  سر جھکا کر اعتراف کرتی ہوں  کہ میں اپنے نصیب سے نہیں لڑ سکتی  میرے اللہ نے میرے لیے جو پلین کیا ہے  وہی ٹھیک ہے  میں اب اسی خالی پن کے ساتھ  تمام عمر گزار دوں گی  میرے جذبے خاموشی سے بین کرتے رہیں گے  میرا دل اب کبھی نہیں مسکرائے گا 

دشت یاد

 زمین دشت یاد پر ہوائے سنگ وقت تھی کوئ نشان دیر تک پڑا ملا نہیں ملا!

بلآخر

 ہر کہانی کا انجام تو ہونا ہے  ہر کردار کو تحلیل ہو جانا ہے  اور رفتہ رفتہ ہر نشان کو مٹ جانا ہے بلآخر

اک ستارہ

 محبت کیا ہے نہیں معلوم بس اتنا جانتی ہوں دعا کو جب بھی ہاتھ اٹھایا  لب پہ تمہارا ہی نام آیا  اور آنکھوں میں آن ٹھہرا اک ستارہ

Strange insomnia

 Strange things have been happening since days  Starting from a heavy heart  To sweat drenching nightmares  To those worst fears coming true  These are strange times  When lovers have grown strangers  When memories have turned into ashes When everything has come to a standstill  Bringing insomniac spells to surface  When your mind needs to shut down  And your eyes keep on resisting. 

خالی ہاتھ

 سب کی مدد کرنے والے  سب کو دینے والے لوگ  ہمیشہ خالی ہاتھ رہ جاتے ہیں