Parveen

کچھ تو ہوا بھی سرد تھی کچھ تھا تیرا خیال بھی
دل کو خوشی کے ساتھ ساتھ ہوتا رہا ملال بھی

سب سے نظر بچا کے وہ مجھ کو تھا ایسے دیکھتا
ایک دفعہ  تو رک گئی گردش ماہ و سال بھی

پروین شاکر 


Comments

Popular posts from this blog

ڈر لگتا ہے

Forbidden