Dhund / دھند

بہت سے روشن ہوتے قربتوں کے منظر 
دھندھلا رہے ہیں 
یہ کیسی  دھند ہے کہ جس میں لپٹا  
بھولا بسرا ایک لمحہ 
ٹھٹھر کرجیسے  ، ٹھہر گیا ہے 




Comments