Zaat
کبھی کبھی یوں لگتا ہے جیسے تنہائی سے اچھی کوئی رفاققت نہیں
جب آپ اور آپ کے جذبے کسی کے لیے اہم نہ رہیں
جب آپ کو اپنی موجودگی کا احساس دلانا پڑے
جب آپ ہوتے ہوے بھی غیر موجود ہوں
ایسے میں صرف ذات ہوتی ہے ، جو ساتھ دیتی ہے
مگر اس ذات کے ساتھ وقت گزرنے کے لیے تنہائی درکار ہوتی ہی
خود اپنے آپ سے بھی تو ملنا ضروری ہوتا ہے
تو طے یہہوا کہ اپنی ذات کا ساتھ سچا ہے
شاید اس سے اچھی کوئی اور رفاقت نہیں
Comments
Post a Comment