Posts

Showing posts from March, 2018

Sketching

Time has flown away Like the wind driven Waves of mighty ocean Disappear in horizon Years have swept away All the brightened moments As they appear faded Like the thickly covered memories Sneak through the dust stricken Old framed mirror. And so is your image So drastically forgotten If ever strikes again At the window of my soul With stronger winds of remembrance Brushing up the dusty mirror, I might sketch you once again Even with my eyes closed.

Confusion

I wasn't looking for you When you appeared In the doorway That led to my life The window to my soul Had been shut since The day you disappeared Into oblivion And yet  I'm still looking for you

سال گرہ مبارک- مستنصر حسین تارڑ

My latest at mutabadil.tv http://mutabadil.tv/مستنصر-حسین-تارڑ،-سالگرہ-مبارک/ یکم مارچ ، مستنصر حسین تارڑ کا یوم پیدائش  ہے یہ وہ شخصیت ہے جن کے نام کے ساتھ تعارف کے لوازمات شامل کرنے کی کوئی ضرورت  نہیں ہوتی  پاکستان کی تین  نسلیں یہ نام سنتے اور انہیں پڑھتے ہوے بڑی ہوئی ہیں لاہور کو پاکستان کی ثقافتی تاریخ میں جو مرکزی  مقام حاصل ہے اسے سے کون لا علم ہے . اور وہی امتیازی حثیت پاکستانی ادب میں مستنصر حسین تارڑ کی ہے - ان کی شخصیت کی طرح ان  کی تخلییقات بھی  ہمہ جہت ہیں  - انہوں   نےاردو نثر میں جومنفرد تجربے کیے ہیں   ان کے اثرات سے  کوئی بھی  اردو ادب سے شغف رکھنے والا قاری   یا  نقاد  محفوظ نہیں رہ سکتا  پاکستان کے سب سے زیادہ کتابیں لکھنے والے اور  پڑھے جانے والے ادیب ہونے کا اعزاز  اپنی جگہ ، پاکستان کے سب سے زیادہ چاہے جانے والے داستان گو کا خطاب شاید زیادہ موزوں  ہے  اور کوئی  مثال ادب کی تاریخ میں کہاں م...