محبت ہمیشہ

محبت کے لئے محنت. نہیں کرنا پڑتی

یہ تو ہو جاتی ہے

جو حجت اور محنت کرکے حاصل ہو وہ کچھ بھی ہو سکتا ہے محبت نہیں

جو کچھ عرصہ کی دوری کے بعد ماند پڑ جائے وہ محبت کیسے ہو سکتی ہے 

یہ تو جبینوں پہ ثبت ہو جانے والا، دلوں کو ہمیشگی والے رنگوں میں رنگ دینے والا، وقت سے ماورا کر دینے والا، روح کو تسخیر کر لینے والا وہ احساس ہے جو جسم کی روح سے علیحدگی کے بعد بھی روح کو تنہا نہیں ہونے دیتا. 










Comments

Popular posts from this blog

ڈر لگتا ہے

Mustansar Hussain Tarar . (A gesture of gratitude on 75th birthday)