محبت کی قسمت

 محبت ایک دائمی بے قراری ہے 

یہ تمہیں سکون بھی دے گی اور خوشی بھی مگر وہ کبھی مستقل نہیں ہوں گے 

مستقل صرف دکھ اور بے قراری ہوگی 

یہی محبت کی قسمت ہے 

Comments

Popular posts from this blog

ڈر لگتا ہے

Mustansar Hussain Tarar . (A gesture of gratitude on 75th birthday)