زندگی کی شام

 ایسی ہی ایک شام تھی وہ بھی 

جب زندگی چلتے چلتے رک گئ تھی 

کچھ لمحے زندگی کی گردش کو روک دیتے ہیں 

آپ اس کے بعد زندہ تو رہتے ہیں مگر زندگی نہیں گزارتے 

وہ آپ کو گزار کر گزر جاتی ہے 

۲۵ نومبر 

۲۰۲۲


Comments

Popular posts from this blog

ڈر لگتا ہے

Mustansar Hussain Tarar . (A gesture of gratitude on 75th birthday)