Zaat
کبھی کبھی یوں لگتا ہے جیسے تنہائی سے اچھی کوئی رفاققت نہیں جب آپ اور آپ کے جذبے کسی کے لیے اہم نہ رہیں جب آپ کو اپنی موجودگی کا احساس دلانا پڑے جب آپ ہوتے ہوے بھی غیر موجود ہوں ایسے میں صرف ذات ہوتی ہے ، جو ساتھ دیتی ہے مگر اس ذات کے ساتھ وقت گزرنے کے لیے تنہائی درکار ہوتی ہی خود اپنے آپ سے بھی تو ملنا ضروری ہوتا ہے تو طے یہہوا کہ اپنی ذات کا ساتھ سچا ہے شاید اس سے اچھی کوئی اور رفاقت نہیں