ایک کردار ختم ہوا

 آج مجھے تمہارے الفاظ سے موت کی بو آئ

اپنی موت کی بو 

پھر یوں ہوا کہ ایک لازوال داستان سے ایک کردار کو دانستہ طور پر یکدم ختم کر دیا گیا 

کمال تو یہ تھا کہ کہانی لکھنے والا خود اس کردار کے خاتمہ پر تڑپ تڑپ کر رویا تھا 


Comments

Popular posts from this blog

ڈر لگتا ہے

Mustansar Hussain Tarar . (A gesture of gratitude on 75th birthday)