ایک لمحے کا انتظار

 مجھے بس اس ایک لمحے کی تلاش ہے جس میں تمہارے دل پر اترنے والا ہر جذبہ تمہارے ذہن پر لہرانے والا ہر خیال تمہارے اندر ابھرنے والی ہر کمی میں صرف میں ہوں 

وہاں کسی تیسرے کا سایہ بھی نہ ہو 

اور وہ مکمل لمحہ میری عمر بھر پر محیط ہو 

پھر اس کے بعد میں کسی چیز کی آرزو نہیں کروں گی 

نہ کوئ گلہ نہ کوئ شکوہ 

میں اس لمحے کے انتظار میں ہوں 

اور مجھے یقین ہے وہ جلد آئے گا 

Comments

Popular posts from this blog

ڈر لگتا ہے

Mustansar Hussain Tarar . (A gesture of gratitude on 75th birthday)