تم
میں یہ کیسے بھول جاؤں کہ تم میری بہت شدتوں سے گڑگڑا کر مانگی جانے والی دعا ہو
میں یہ کیسے بھلا آؤں کہ تم مجھ میں دوڑتی زندگی کی رمق ہو
تم بن یہ زندگی ہی نہیں ہے
شاید موت کے انتظار میں گزارے جانے والے لمحے ہیں

Comments
Post a Comment