کس قدر جلد بدل جاتے ہیں انساں

 لوگ یہ تو دیکھ لیتے ہیں کہ کوئ بدل گیا ہے 

مگر یہ کبھی نہیں جان سکتے 

کہ اس بدلاؤ کے محرک

کتنے دکھ اور کیا اذیت تھی


Comments

Popular posts from this blog

ڈر لگتا ہے

Mustansar Hussain Tarar . (A gesture of gratitude on 75th birthday)