زہرہ نگاہ
کس قدر رنگ آسماں پر ہے
جیسے وہ ان دنوں یہاں پر ہے
کوئی رت ہاتھ ہی نہیں آتی
بے قراری کہاں کہاں پر ہے
اسکی مرضی کا دھیان رہتا ہے
بھول جاتی ہوں وہ کہاں پر ہے
#زہرہ نگاہ
جیسے وہ ان دنوں یہاں پر ہے
کوئی رت ہاتھ ہی نہیں آتی
بے قراری کہاں کہاں پر ہے
اسکی مرضی کا دھیان رہتا ہے
بھول جاتی ہوں وہ کہاں پر ہے
#زہرہ نگاہ
Comments
Post a Comment