بن آہٹ

 میں نے وہ صبح بھی دیکھی ہے 

مچلتی ہوئ آرزوئے شب 

کے جھلملاتے ہوئے کناروں پر 

بھیگتے ہونٹ کپکپاتے رہے مگر

کوئ آہٹ نہ ہونے پائ

خاموشی گفتگو نہ ہونے پائ

نازش امین

نومبر ۲۰۲۱

Comments