خدا

 کتنا آسان ہے خدا بن کر کسی کے ایمان اور عشق کو جانچنا اور فیصلہ سنا دینا 

اگر آپ کسی کے دل میں اتر کر اس کی نیت پرکھ نہیں سکتے تو اس کے اعمال کو دیکھ کر اس کو سزا کیسے سنا سکتے ہیں 

ہر الزام کی صفائ کے لیے موقع دیا جاتا ہے 

شرک جیسا بدترین گناہ بھی سچی توبہ کے بعد معاف کر دیا جاتا ہے 

خدا تو خود کہتا ہے کہ مجھے وہ زیادہ عزیز ہے جو غلطی کرے اور پھر پلٹ کر آئے اور معافی مانگ لے 

مگر انسان جب خدا بن بیٹھتا ہے تو معافی کے در بھی بند کر دیتا ہے 

توبہ کرکے پلٹنے کے لیے بھی کوئ راستہ کھلا مہیں چھوڑتا 

بس سفاگی سے فیصلے سنا دیتا ہے 

Comments

Popular posts from this blog

ڈر لگتا ہے

Forbidden