خدا کرے

 کبھی خاموش چیخیں سنی ہیں ؟ 

کبھی ان دیکھے آنسو بہائے ہیں ؟ 

کبھی بے آواز بین کیا ہے؟ 

کبھی اپنا کوئ گنوایا ہے؟ 

کبھی جیتی جاگتی لاش دیکھی ہے

نہیں نا؟

خدا کرے کبھی نہ دیکھو 

خدا کرے اس اذیت سے کبھی نہ گزرو



Comments

Popular posts from this blog

ڈر لگتا ہے

Mustansar Hussain Tarar . (A gesture of gratitude on 75th birthday)