اذیت

 موت کی عطا کردہ جدائ کی اذیت یقیناً بہت شدید ہوتی ہے 

کیوں کہ ہمیں علم ہوتا ہے کہ اب جانے والے سے کوئ ملاقات امکان میں نہیں 

لیکن زندہ رہتے ہوئے کسی بہت اپنے کی جدائی موت سے بڑی اذیت ہے 

کیوں کہ ہم جانتے ہیں کہ وہ شخص ہے مگر اب اس سے کوئ رابطہ ممکن نہیں 

موت کی جدائی کا دکھ ایک بار کا دکھ ہے 

زندہ لوگوں کی جدائی ہمیں روز موت کی اذیت سے گزارتی ہے 

Comments

Popular posts from this blog

ڈر لگتا ہے

Mustansar Hussain Tarar . (A gesture of gratitude on 75th birthday)