بلآخر

 ہر کہانی کا انجام تو ہونا ہے 

ہر کردار کو تحلیل ہو جانا ہے 

اور رفتہ رفتہ ہر نشان کو مٹ جانا ہے

بلآخر

Comments

Popular posts from this blog

ڈر لگتا ہے

Forbidden