نصیب

 میں نہیں جانتی اللہ تیری پلیننگ کیا ہے مگر اب میں نے سر خم کر دیا ہے 

ہتھیار ڈال دیے ہیں 

میں تھک گئ ہوں 

مجھے زندگی دی گئ اور پھر واپس لے لی گئ 

میں چپ چاپ کھڑے دیکھتی رہی 

میں نے ہر طرح سب ٹھیک کرنے کی کوشش کی 

اپنی انا کو مار کر 

دعا میں مانگ کر

آنسو بہا کر 

منتیں کے کے 

لڑ جھگڑ کے 

لیکن جو چیز مقدر میں نہیں وہ کیسے واپس مل سکتی ہے

سو میں آج 

- ۲۰۲۳- ۲۳ جولائ 

کی شب 

ہار مانتی ہوں 

سر جھکا کر اعتراف کرتی ہوں 

کہ میں اپنے نصیب سے نہیں لڑ سکتی 

میرے اللہ نے میرے لیے جو پلین کیا ہے 

وہی ٹھیک ہے 

میں اب اسی خالی پن کے ساتھ 

تمام عمر گزار دوں گی 

میرے جذبے خاموشی سے بین کرتے رہیں گے 

میرا دل اب کبھی نہیں مسکرائے گا 


Comments

Popular posts from this blog

ڈر لگتا ہے

Forbidden