اک ستارہ

 محبت کیا ہے

نہیں معلوم

بس اتنا جانتی ہوں

دعا کو جب بھی ہاتھ اٹھایا 

لب پہ تمہارا ہی نام آیا 

اور آنکھوں میں آن ٹھہرا

اک ستارہ

Comments

Popular posts from this blog

ڈر لگتا ہے

Forbidden