دعا

 تو نے تو کہا تھا کہ تہجد کی دعا کبھی رد نہیں ہوتی 

تو نے تو کہا تھا کہ تیرے گھر پر مانگنے والا خالی ہاتھ نہیں رہتا

پھر میں کیوں خالی ہوں میرے مالک

میں کیوں ادھوری ہوں 

مجھے مکمل کر دے میرے مالک

میری دعا سن لے 


Comments

Popular posts from this blog

ڈر لگتا ہے

Mustansar Hussain Tarar . (A gesture of gratitude on 75th birthday)