بس اتنا جانتی ہوں

 مجھے نہیں پتہ کہ میں اب تمہیں کبھی دیکھ سکوں گی یا نہیں 

لیکن اتنا جانتی ہوں کہ جب کبھی ایسا ہوا 

میری خاموشی اس روز بہت شور کرے گی

میری سانس ساکن ہوگی 

اور میری آنکھیں حیرت اور حسرت سے تمہیں تا دیر تکتی رہیں گی

Comments

Popular posts from this blog

ڈر لگتا ہے

Mustansar Hussain Tarar . (A gesture of gratitude on 75th birthday)