میڈیٹیشن

 آج صبح کی میڈیٹیشن میں 

سکون کی تلاش میں 

جب آنکھیں بند کیں 

تو پلکوں کے اس پار کی دنیا  میں 

صرف ایک شبیہ تھی

صرف ایک چہرہ تھا 

Comments

Popular posts from this blog

ڈر لگتا ہے

Mustansar Hussain Tarar . (A gesture of gratitude on 75th birthday)