ہونا نہ ہونا
جب ہونا نہ ہونا برابر ہے تو نہ ہونا ہر وقت محسوس کیوں ہوتا ہے ؟
جب نہیں ہو تو بالکل نہیں ہونا چاہیے
پھر یہ ہر وقت یاد کیوں چلی آتی ہے
ہر لمحہ موجودگی کا گمان کیوں ہوتا ہے
آنکھیں راہ کیوں تکتی ہیں
یہ ہونا اور نہ ہونا برابر کیسے ہو سکتا ہے ؟
Comments
Post a Comment