ایک نام
اور بعض لوگ ایسے ہوتے ہیں جن کا نام ہی آپ کی آنکھیں بھگونے کے لیے کافی ہوتا ہے
کیونکہ وہ صرف ایک نام نہیں ہوتا وہ ایک دنیا ہوتی ہے جو آپ سے دور کر دی گئ ہوتی ہی
کیونکہ وہ ایک ربط ہوتا ہے جس سے آپ کی سانس جڑی ہوتی ہے

Comments
Post a Comment