کچھ لوگ

 کچھ لوگ ہماری منت و مراد ہوتے ہیں 

تہجد کی آنسو بھری مناجاتوں کا صلہ

وہ صلہ جو پتہ بھی نہیں ہوتا کہ ملے گا بھی کہ نہیں 

کچھ لوگ کعبہ میں لگائ گئ صدا ہوتے ہیں 

اور ہر رات میں سونے سے پہلے مانگی جانے والی دعا

خدا سب کی دعا قبول کرے 

اور دُکھی دلوں کو سر شار کرے 

آمین

Comments

Popular posts from this blog

ڈر لگتا ہے

Mustansar Hussain Tarar . (A gesture of gratitude on 75th birthday)