رائیگانی

 کبھی کبھی ہم کچھ غیر ضروری باتوں اور غیر اہم لوگوں میں الجھ کر اپنی زندگی کا کتنا قیمتی وقت اور اہم ترین لوگوں کو کھو دیتے ہیں 

اور اس کا احساس ہمیں بہت دیر سے ہوتا ہے 

ہم اپنے آپ کو ہمیشہ صحیح سمجھنے کے زعم میں آگے بڑھتے جاتے ہیں اور ہمارا ساتھ دینے والے لوگوں کا ہاتھ ہمارے ہی ہاتھ میں نہیں رہتا 

اور جب بہت مدت کے بعد اس کا احساس ہوتا ہے تب بہت دیر ہو چکی ہوتی ہے 

ہم چاہیں بھی تو اس رائیگانی کا مداوا نہیں کر سکتے 

Comments

Popular posts from this blog

ڈر لگتا ہے

Forbidden