بن روئے آنسو

کبھی بن روئے آنسو دیکھے ہیں؟

وہ جو دل پر مسلسل گرتے رہتے ہیں 

جیسے اس میں سوراخ کر دیں گے

میری آنکھیں اور دل 

دونوں تھک چکے ہیں

اور میں صرف چل رہی ہوں 

ایک جسم جو روح کے سوا ہے 

اور روح جس پر ایک بوجھ ہے 

Comments

Popular posts from this blog

ڈر لگتا ہے

Mustansar Hussain Tarar . (A gesture of gratitude on 75th birthday)