اسم مقدس

دل میں اک وحشت اندوہ جنوں ہے تو ہے 
اب یہاں اسم مقدس کا فسوں ہے تو ہے 
ورنہ یہ عشق کوئی دکھ ہو قیامت جیسا 
وہ تو اس دکھ میں قیامت کا سکوں ہے تو ہے 

Comments

Popular posts from this blog

Flickering flame

Ungratefulness